5 جون 2011 - 19:30

واشنگٹن…فارن ڈیسک…امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ امریکی غلطیوں کی وجہ سے پاکستان میں اسلامی انقلاب آسکتا ہے۔

ابنا: جبکہ پاکستانی عوام اسلامی انقلاب نہیں چاہتے،اشرافیہ جو پاکستانی سیاست میں چھائے ہوئے ہیں وہ انقلابی قوتوں کے خلاف ہے۔پاکستانی فورسز نے سوات میں آپریشن کرکے شدت پسندی کا خاتمہ کیا۔طالبان بڑے پیمانے پر فوجی بغاوت کے بعد پاکستان میں بامعنی سیاسی جگہ حاصل کرسکتے ہیں امریکی اخبار لکھتا ہے کہ 2010 کے سروے کے مطابق پانچ میں سے ایک پاکستانی طالبان کی حمایت کرتا ہے ۔ اگر امریکا پاکستان میں زمین کارروائیوں کا آغاز کردیتا ہے اور جرنیل اپنے فوجیوں کو اس کی مخالفت نہ کرنے کا حکم دیں تو پاک فوج اس کو اپنی عزت و وقار کے خلاف سمجھے گی اور پھر فوجی طالبان کے پاس جاسکتے ہیں۔ بن لادن پر یک طرفہ امریکی چھاپے سے فوج میں غصہ پایا جاتا ہے۔پاکستانی عوام کی طرف سے بھی تنقید کی گئی۔پاک فوج میں اسلام پسند ہیں امریکا کے غلط اقدامات پاکستانی فوجیوں کو باغی بنا سکتے ہیں جوپاکستان کو انقلاب کی طرف لے جا سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت